لُجَّةُ النّوْر — Page 103
لجَّةُ النُّور ۱۰۳ اردو ترجمہ غرارة۔وما أهلكهم إلّا البغایا اور انہیں ہلاک نہیں کیا مگر فاحشہ عورتوں اور بکرے و العبوق مع التغذى بقلایا کے گوشت کے کبابوں کے ساتھ شراب نوشی نے۔الجدايا۔لا يتوجهون إلى الرعايا وہ رعایا اور مقدمات کے فیصلوں کی طرف توجہ نہیں وفصل القضايا۔و قد كثرت دیتے۔لوگوں کی بدبختی کی وجہ سے اس زمانہ میں البغــايــالشـقـوة الناس في هذا فاحشہ عورتوں کی کثرت ہوگئی ہے اور پردہ کی رسم ختم الزمان، ورفع رسم ہو گئی ہے۔پس وہ (فاحشہ عورتیں ) نوجوانوں کے الحجاب فصِرُنَ وبالا للشبان لئے وبال بن گئی ہیں انہوں نے چہروں سے اپنے فأَمَطنَ من الوجوه لثامهنَّ، و نقاب اور مونہوں سے اپنی لگام ہٹا دی ہے۔اور تو من الأفواه لجامهن۔وترى الناس لوگوں کو دیکھتا ہے کہ وہ عاشقوں کی طرح سرِ بازار ينادمونهن على الشراب في ان کی ہم نشینی میں شراب پیتے ہیں اور ایک الأسواق، ويتعاطون كالعشاق دوسرے کو جام پیش کرتے ہیں۔اور بسا اوقات تو وربما تسقط بَغِى من كثرة فاحشہ عورت کثرت شراب کی وجہ سے بازار کے الخمر في وسط السوق وممر وسط میں اور لوگوں کی گزرگاہ پر ہی گر جاتی ہے۔پھر الزُّمَر، فيحملها مَن عَشِقَ عليها جو اُس پر عاشق ہوتا ہے اُسے گدھوں کی طرح اٹھاتا كالحُمُر، و یمشی حاملا فی ہے، اور نوکروں کی طرح اُسے اٹھائے ہوئے بازار السوق كالخادمين، والناس میں چلتا ہے اور لوگ ہنستے ہوئے اور لعنت ملامت ينظرون إليه ضاحكين ولاعنین، کرتے ہوئے اس کی طرف دیکھتے ہیں۔مگر وہ 92 وهو لا يبالي لوم اللائمين، فيمر ملامت کرنے والوں کی ملامت کی پرواہ نہیں کرتا۔بكل سكة بهيئة معجبة وكيفية اور ہر کوچہ سے عجیب صورت اور رسوا کن کیفیت مخزية العجوز في البطن میں گزرتا ہے۔پیٹ میں شراب ہوتی ہے اور پیٹھ و الشابة على المتن۔و يبذل پر جوان عورت۔اور وہ اس فاحشہ کے علاج کے في مُداوات بَغِيٌّ جُهْدَ أَسِی لئے طبیب کی سی کوشش صرف کرتا ہے۔وہ عورت