لُجَّةُ النّوْر — Page 104
لُجَّةُ النُّور ۱۰۴ اردو ترجمہ وتشغفه حبا فيكون أَسْرَها، اُس کے دل میں گھر کر جاتی ہے پس وہ اس کا اسیر وتجذب إليها قواه بأسرها۔ہو جاتا ہے۔اور اس کے قومی کلیۂ اس کی طرف کھنچے ويستعذب تعذيبها لالتهاب چلے جاتے ہیں۔اُس کے رُخسار کی سرخی کی وجہ سے عِذارها، ويصدّق زُورَها مخافةَ اس کی طرف سے پہنچنے والی تکالیف شیریں سمجھتا ہے ازورارها۔يقرب بها وَشُكَ اور اس کے آنکھیں پھیر لینے کے خوف سے اُس کے الردى، ولا ينتهج سبل الهدى جھوٹ کی بھی تصدیق کرتا ہے اُس کی قربت سے وہ ويتلاشى الصحة ، ويختل البنية ، ہلاکت کے قریب پہنچ جاتا ہے اور ہدایت کی راہوں پر ويترك عقيلته لها ، و إن التهبت نہیں چلتا۔صحت برباد ہو جاتی ہے اور اس کے وجود أحشاؤها بالطوى۔ومن علامات میں خلل آجاتا ہے۔اس (بازاری عورت ) کے لئے القيامة كثرة العاهرات وقلة وہ اپنی بیوی کو نظر انداز کر دیتا ہے ، خواہ بھوک کی وجہ الصالحات، وإعلان الفسق سے اس (بیوی) کا اندرونہ جل رہا ہو ، بد کار عورتوں کی والفجور وعدم المبالاة۔فلا کثرت، نیک عورتوں کی قلت فسق و فجور کا اظہار کرنا شك أن هذا الزمان زمانُ هذه اور اس کی پرواہ تک نہ کرنا قیامت کی نشانیوں میں السيئات، ولا يتعظ أحد بما ناب سے ہے۔پس کوئی شک نہیں کہ یہ زمانہ انہیں برائیوں الناس من الوباء والقحط کا زمانہ ہے۔لوگوں کو جو دبا ، قحط وغیرہ آفات پہنچی ہیں و غيرهما من الآفات، ولا يتذكرون ان سے بھی کوئی نصیحت حاصل نہیں کرتا ، اور نہ وہ اُن ما دهمهم من أنواع المصائب پر جو انواع و اقسام کی مصیبتیں اور طرح طرح کے ۹۸ وألوان النوائب، وتجلت لهم حادثات ٹوٹے ہیں اُن کو یاد کرتے ہیں۔یہ بڑی العِبَرُ فلا يعتبرون فهذا عجیب بات ہے کہ اُن پر کئی نشانِ عبرت ظاہر ہوئے من العجائب۔يحاربون الله لیکن وہ عبرت حاصل نہیں کرتے۔وہ اللہ سے لڑائی ولا يجنحون للسلم، ولا يتخذون کرتے ہیں اور صلح کی طرف مائل نہیں ہوتے۔اور سبل الصلاح والتؤدة والحلم۔نیکی ٹھہراؤ اور علم کے راستے اختیار نہیں کرتے۔