لُجَّةُ النّوْر — Page 102
لجَّةُ النُّور ۱۰۲ اردو ترجمہ ۹۵ يُغـربــون و أخرى يشرقون | مغرب کا رُخ کرتے ہیں اور کبھی مشرق کا۔اور كالغراب، وينسون ممالكهم شہوات کی حرص کی زیادتی کے باعث وہ اپنے لفَرَطِ اللَّهَج بالشهوات ملکوں کو فراموش کر دیتے ہیں۔اور جب ان کے ( وإذا دعتهم وزراؤهم لفصل وزراء انہیں بعض مہمات کے فیصلے کے لئے بلائیں بعض المهمات، فيتعلّلون بعسی تو لا پروائی کی وجہ سے لیت و لعل سے کام لیتے ولعل لعدم المبالات و يعيشون (۹۶) كالسكارى لَا طِلُعَ لهم عمّا شان و زان ولا يبالون أمور ہیں۔وہ مدہوشوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں۔انہیں نیک و بد کی کوئی خبر نہیں ہوتی۔اور معاملات حل و عقد کی کوئی پرواہ نہیں کرتے اور نہ الحل والعقد ولا يفارقون النسوان، و لايخرجون من عورتوں سے جدا ہوتے ہیں۔اور نہ غار سے باہر آتے مغارة و إن اغتالهم عدو على ہیں خواہ دشمن انہیں غفلت میں پا کر قتل کر دے۔بقية الحاشية۔عزمًا وهمّة كما بقيه ترجمہ۔اور اُس کو ایسی عزم و ہمت عطا فرمائے يليق لهذه المرتبة التي هي ظلُّ جو اُس کے مرتبہ کے شایانِ شان ہے کہ جو حضرت الحضرة۔وقد جرت عادة الله احدیت کا ظل ہے۔اور اللہ تعالیٰ کی یہ عادت بأن غضبه يحلّ على الغافلين كما جاری ہے کہ اُس کا غضب غافلوں پر بھی اُسی طرح يحلّ على المجرمين۔ويُسقون من وارد ہوتا ہے جیسے مجرموں پر ، اور ربّ العالمین کی كأس واحدة من رب العالمين۔جناب سے اُن سے یکساں سلوک ہوتا ہے اور ہم و لا نريد أن نتكلم أكثر من هذا نہیں چاہتے کہ اس سے زیادہ اس سلطان کے في هذا السلطان۔وقد بلغتنا أخبار بارے میں بات کریں۔اگر چہ ہمیں اس کی حکومت في بعض عمائد دولته فنخفیها کے بعض عمائدین کے بارے میں خبریں پہنچی ہیں مگر تحت ذيل الكتمان۔منه ہم ان کی پردہ پوشی کرتے ہیں۔منہ