لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 101 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 101

لجَّةُ النُّور 1+1 اردو ترجمہ وينضروا بهن نواظرهم و اپنی آنکھیں تر و تازہ کریں۔اور جوانی کی خوشی کو يستوفوا مَرحَ الشباب۔فتارة کمال تک پہنچائیں۔پس کوے کی طرح کبھی وہ ۹۴ بقية الحاشية۔من الروايات وما لا بقیہ ترجمہ اور ہم اُس کے جن امور کو سمجھ نہیں پائے ہم نفهم من أموره فنؤوّل وإنما اُن کی تاویل کرتے ہیں۔اور اعمال کا دارو مدار نیتوں الأعمال بالنيات۔وعليها مدار پر ہے اور انہیں پر جزا سزا اور پاداش کا دارو مدار الجزاء والمكافات۔ونرى أنه ہے۔اور ہم دیکھتے ہیں کہ اس کے ہاتھ سے بہت سی تجرى على يده حسنات كثيرة نیکیاں جاری ہیں اور وہ خَادِمُ الْحَرُمین بھی ہے۔وهو خادم الحرمين۔ونور الله عيناه اور ان دو آنکھوں (مقامات مکہ و مدینہ ) کی برکت ببركة هذه العينين۔وللدين وحماته سے اللہ تعالیٰ اس کی آنکھوں کو روشن کرے۔اُس کی وظائف مستكثـرة فـي حضرة مملکت میں دین اور دین کے حامیوں کے لئے بہت دولته۔فهذا هو السبب لإقباله سے وظائف مقرر ہیں۔پس اُس کے اقبال ، عظمت وعظمته وعزته۔بيد أنا رأينا اور عزت کا یہی سبب ہے۔مگر ہم نے دیکھا اور وشاهدنا أن بعض أركان دولته قوم مشاہدہ کیا ہے کہ اس کی حکومت کے بعض ارکان خـائـنــون وما بقى الارتياب۔وكلما خائن ہیں۔(اس میں ) کوئی شک باقی نہیں رہا۔جراى عـلـيـه مـن المصائب فاقوى جب کبھی اُس پر کوئی مصیبت آئی تو اس کا سب سے ۹۵ أسبابها هذه الأحزاب۔فالحاصل أنا بڑا سبب یہی گروہ ہوگا۔پس حاصل کلام یہ ہے کہ ہم لا نرمى السلطان بلائمةٍ ، ولا سلطان کو ملامت کا نشانہ نہیں بناتے۔اور صرف مدح نذكره إلا بمدح و محمدة و تعریف سے ہی اُس کو یاد کرتے ہیں۔اور ہم دعا وندعو أن يهب الله له أزيد من هذا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اُسے سلطنت کے دقیق امور عِلم دقائق السلطنة۔و يقطع مادة كا اس سے بھی زیادہ علم عطا فرمائے۔اور اُس التغافل من أركانه وينفخ فيهم كے اراکین سے غفلت کا مادہ ختم کر دے۔اور اُن کے روح التقيظ والجلادة۔و يهب له میں ہوشیاری اور چستی کی روح پھونک دے۔