لباس — Page 8
10 میاں بیوی کے حقوق و فرائض حقوق و فرائض قرآن کریم کی روشنی میں مردوں کے فرائض : (1) وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ فَإِنْ كَرِهْتُمُوهُنَّ فَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَيَجْعَلَ اللهُ فِيْهِ خَيْرًا كَثِيرًا (النساء : 20) ترجمہ : اور ان سے نیک سلوک کے ساتھ زندگی بسر کرو۔اور اگر تم انہیں ناپسند کرو تو عین ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو نا پسند کرو اور اللہ اس میں بہت بھلائی رکھ دے۔(2) ظَلَمَ نَفْسَهُ وَلَا تُمْسِكُوهُنَّ صِرَارًا لِتَعْتَدُوا، وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَقَد (البقرة : 232) ترجمہ : اور تم انہیں تکلیف پہنچانے کی خاطر نہ روکوتا کہ ان پر زیادتی کرسکو۔اور جو بھی ایسا کرے تو یقیناً اس نے اپنی ہی جان پر ظلم کیا۔(3) فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا (النساء : 35) ترجمہ : پس اگر وہ تمہاری اطاعت کریں تو پھر اُن کے خلاف کوئی حجت تلاش نہ کرو۔(4) هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ (البقره : 188 ) ترجمہ : وہ تمہارا ہیں اور تم ان کا ہو۔(5) وَأَتُوا النِّسَاءَ صَدُ قُتِهِنَّ نِحْلَةً (النساء : 5)