لباس

by Other Authors

Page 9 of 124

لباس — Page 9

11 ترجمہ : اور عورتوں کو ان کے مہر دلی خوشی سے ادا کرو۔(6) میاں بیوی کے حقوق و فرائض فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً (النساء : 4) ترجمہ : لیکن اگر تمہیں خوف ہو کہ تم انصاف نہیں کر سکو گے تو پھر صرف ایک ( کافی ہے ) نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ عَلى شِئْتُمْ (7) ط وَقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ وَاتَّقُوا اللهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ مُلْقُوهُ وَبَثِرِ الْمُؤْمِنِينَ (البقرة : 224) ترجمہ : تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں۔پس اپنی کھیتیوں کے پاس جیسے چاہو آؤ۔اور اپنے نفوس کیلئے ( کچھ ) آگے بھیجو۔اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ تم ضرور اس سے ملنے والے ہو۔اور مومنوں کو (اس امر کی ) بشارت دے دے۔دَرَجَةٌ (8) وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ (البقرة : 229) ترجمہ : اور ان (عورتوں) کا دستور کے مطابق (مردوں پر ) اتنا ہی حق ہے جتنا مردوں کا ) ان پر ہے۔حالانکہ مردوں کو ان پر ایک قسم کی فوقیت بھی ہے۔عورتوں کے فرائض : (1) الرِّجَالُ قَوْمُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ ويماً اَنْفَقُوا مِنْ اَمْوَالِهِمْ ، فَالصَّلِحْتُ قَنِتُت حفظتُ لِلْغَيْبِ يَمَا حفظ الله ط (النساء : 35)