کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 10 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 10

آئی اور آرہی ہے۔" ( ملفوظات جلد یہ صفحہ ۲۱۶) تیز لکھتے ہیں۔۔کیا یہ عظیم الشان نشان نہیں کہ گوشہ نہیں تو اس غرض سے کی گئیں کہ یہ تخم جو بویا گیا ہے اندر ہی اندر نابود ہو جائے اور صفحہ ہستی پر اس کا نام و نشان نہ رہے مگر وہ تختم بڑھا اور بچوں اور ایک در تخت نیا اور اس کی شاخیں دوار د ودر میلی گئیں اور اب وہ درخت اس قدر بڑھ گیا ہے کہ ہزار ہا پرند اس پر آرام کر رہے قدر ا نزول المسیح صفحه متاه) ہیں۔" موادی عبد الرحیم صاحب اشرف میر المیرا نیکپور اپنے قلم سے نفرت کے اس عظیم نشاند صداقت کا کھلے بندوں اعتراف کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں کہ : ہمارے بعض واجب الاحترام بزرگوں نے اپنی تمام تر صلاحیتوں سے قادیانیت کا مقابلہ کیا لیکن یہ حقیقت سب کے سامنے ہے کہ قادیانی کیات پہلے سے زیادہ تحکم اور وسیع ہوتی گئی۔مرزا صاحب کے بالمتفائل تھا لوگوں نے کام کیا۔ان میں سے اکثر تقوی ، تعلق اللہ ، دیانت ، خلوص، علم اور اثرہ کے اعتبار سے پہاڑوں جیسی رکھتے تھے۔نذیر حسین دہلوی مونا انورشاه دیوبندی مولانا قاضی سید سلیمان منصوری مولانا محمد حسین سیالوی مولانا عبد الجبار رو توی مولانات الشام استرا اور سے دبات ۶۱۹۰۲ که ذعات ۱۹۳۲ء کے وفات ۱۹۳۰ ء که ذرات ۶۱۹۲۰ شه ذات ۱۹۱۳ - ذات ۶۱۹۴۸