کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 9 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 9

دینے کے لئے پر تول رہے ہیں ہم غیر مسلمانوں کے سامنے قرآن اُن کی مادری زبان میں پیشین کره المنیره گیپور ۲ ماریا نشده و صفحه ها) تغییر اصول (نصرت الہی) انا تو رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَينَةِ الدُّنْيَا وَلَوْم يَقُومُ الْأَشْهَادة" (مومن : ۵۲) ترجمہ " ہمارا قانون قدرت یہی ہے کہ ہم اپنے پیغمبروں اور ایمانداروں کو دنیا اور آخرت میں مدد دیا کرتے ہیں " بر این احمدیہ جلد پنجم حضرت بانی جماعت احمدیہ علیہ السلام نے اس آیت کو بھی اپنی صداقت کے ثبوت میں پیش کیا ہے۔چنانچہ فرماتے ہیں :- اس زمانہ میں جب خدا تعالیٰ نے پھر اپنی قدرت کا نمونہ دکھایا ہے میں اُس کی تائیدوں کا ایک زندہ نشان ہوں۔خدا جو ہمیشہ اپنے بندوں کی حمایت کرتا ہے اور جس نے راستبازوں کو غالب کر دکھایا ہے۔اس نے میری حمایت کی اور میر سے مخالفوں کے خلاف ان کی امیدوں اور منصوبوں کے بالکل برعکس اس نے مجھے وہ قبولیت بخشی کہ ایک خلق کو میری طرف متو قید کیا جو ان مخالفتون اور مشکلات کے پردوں اور روکوں کو چیرتی ہوئی میری طرف