کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 11 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 11

دوسرے اکابر ہم اللہ فراہم کے بارے میں ہمارا حسین طین نہیں ہے کہ یہ بزرگ قادیانیت کی مخالف میں تخلص تھے اور ائی کا اثر ورسوخ بھی آنا زیادہ تھا کہ مسلمانوں میں بہت کم ایسے اشخاص ہوئے ہیں جو ان کے ہم پایہ ہوں اگر چہ یا انا وانتے اور پڑھنے والوں کے لئے تکلیف دہ ہوں گئے لیکن ہم اس کے باوجود اس تلخ نوائی پر مجبور ہیں کہ ان اکابر انور لله مرقدیم و به ماتہم) کی تمام کاوشوں کے باوجود قادیانی جماعت میں اضافہ ہوا ہے متحدہ ہندوستان میں قادیانی بڑھتے ہے تقسیم کے بعد اس گروہ نے پاکستان میں نہ صرف پاؤں جمائے بلکہ جہاں ان کی تعداد میں اضافہ ہوا وہاں ان کے کام کا یہ حال ہے کہ ایک طرف تو روس اور امریکہ سے سرکاری سطح پر آنے والے سائنسردان ربوہ آتے ہیں (گزشتہ ہفتہ رہیں اور روس امریکہ کے دو یا گندان پارہ وارد ہوئے ) اور دوسری جانب سے اللہ کے عظیم تر ہنگامہ کے باوجود قادیانی جماعت اس کوشش میں ہے کہ اس کا ان ایر کا بجٹ پچیس لاکھ روپیہ کا ہوتا ہ کے وسیع ترین فسادات کے بعد ہی لوگوں کو یہ و ہم لاخت ، ہو گیا ہے کہ قادیانیت ختم ہوگئی یا اس کی ترقی رک گئی۔انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ بلدیاتی اداروں میں ملکہ ( لعض اطلاعات کی بنا پر مغربی پاکستان اسمبلی میں قادیانی مرتب کئے گئے ہیں۔پر المنیر ۲۳ فروری ۹۵ صفحه ۱۰) حضرت بانی سلسلہ احمدی کو مارچ میاید میں یعنی قیام سماعت اسحمید سے بھی سات سال