کتابِ تعلیم — Page 50
1^ خداتعالی کے ساتھ صحیح اور سچا تعلق کامل فاداری سے پیدا ہوتا ہے " اللہ تعالی کے ساتھ صحیح اور سچا تعلق اس وقت پیدا ہوتا ہے جب انسان پورا وفادار اور مخلص ہو۔جو شخص وفادار نہیں اگر وہ ہر روز اس قدر روتا رہے کہ اس کے آنسوؤں کا ایک چھپڑ لگ جاد سے تو بھی اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس کی کوئی قدر نہیں ہے۔اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ تمہارا تعلق خدا تعالیٰ کے ساتھ کامل وفاداری کا نمونہ ہو " ملفوظات جلد چهارم طلا) 19 اللہ تعالی کی نسبت صحیح علم کیلئے صادق کی صحبت کی ضرورت ہے قوت ذوق و شوق علم سے پیدا ہوتی ہے۔جب تک علیم اور صرف نا ہو۔کیا ہو سکتا ہے۔رب زدنی علماء سورة طه : 110) کی دعا میں یہ بھی ایک سیر ہے۔کیونکہ جس قدر آپ کا علم وسیع ہوتا گیا اسی قدر آپ کی معرفت اور آپ کا ذوق و شوق ترقی کرتا گیا۔پس اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت میں اسے ذوق و شوق پیدا ہو۔تو اس کو اللہ تعالیٰ کی نسبت صحیح علم حاصل کرنا چاہیئے۔اور یہ علم کبھی حاصل نہیں ہوتا جب تک انسان صادق کی صحبت میں نہ رہے۔اور اللہ تعالیٰ کی تازہ بتازہ تجلیات کا ظہورہ مشاہدہ لفوظات جلد چهارم طلا ) ناکر نے یہ