کتابِ تعلیم — Page 48
۴۸ ۱۵ انسان خدا تعالیٰ کے ساتھ معاملہ صاف کرے خداتعالی دیکھتا ہے کہ اس کے ساتھ معاملہ کیسا ہے۔اگر اللہ تعالیٰ سے معاملہ صاف نا ہو تو یہ چالاکیاں اور بھی خدا تعالیٰ کے غضب کو بھڑکاتی ہیں۔چاہیے تو یہ تھا کہ انسان خدا کے ساتھ معاملہ صاف کر سے اور پوری فرمانبرداری اور اخلاص کے ساتھ اس کی طرف رجوع کر ہے۔اور اس کے بندوں کو بھی کسی قسم کی اذیت زیاد ہے۔ایک شخص گیروی کپڑے پہن کر یا سبز لباس پہن کر کے فقیرین سکتا ہے۔اور دنیا دار اس کو فقیر بھی سمجھ لیتے ہیں۔مگر خدا تعالیٰ تو اس کو خوب جانتا ہے کہ وہ کس قسم کا آدھے ہے اور وہ کیا کر رہا ہے کہ ملفوظات جلد چهارم ص 14 سچے دل سے تو بہ پہلے گناہوں کو معاف کر دیتی ہے " اللہ تعالی سے محبت کرنا مشک اور عطر کی طرح ہے جو کسی طرح سے چھپ نہیں سکتا ہی تا شیریں ہیں کچی تو یہ ہیں۔جب انسان سچے دل سے توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے پہلے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے پھر اسے نیک اعمال کی توفیق ملتی ہے۔اسی کی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔خدا اس کے دوستوں کا دوست اور اس کے دشمنوں کا دشمن ہو جاتا ہے۔اور وہ تقدیر جو شامت