کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 142 of 162

کتابِ تعلیم — Page 142

۱۴۲ حقوق العباد کا خلاصہ یہ ہے وحق العباد کا خلاصہ یہ ہے کہ کسی پر ظلم نہ کرنا اور کسی کے حقوق میں دست اندازی نہ کرنا۔جہاں اس کی نہیں ہے جھوٹی گواہی نہ دینا وغیرہ ( ملفوظات جلد پنجم (۵۹) حقوق العباد یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی مخلوق سے ہمدری کریں حقوق العباد یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی مخلوق سے ہمدردی کریں یہ طریق اچھا نہیں کہ صرف مخالفت مذہب کی وجہ سے کسی کو دیکھ دیں ہمدردی اور سلوک الگ چیز ہے اور مخالفت مذہب دوسری شئے مسلمانوں کا وہ گروہ جو جہاد کی غلطی اور غلط فہمی میں مبتلا ہیں انہوں نے یہ بھی جائنہ رکھا ہے کہ کفار کا مال ناجائز طور پر لینا بھی درست ہے خود میری نسبت بھی ان لوگوں نے فتویٰ دیا کہ ان کا مال لوٹ لو بلکہ یہاں تک بھی کہ ان کی بیویاں نکال لو۔حالانکہ اسلام میں اس قسم کی ناپاک تعلیمیں نہ تھی۔وہ تو ایک صاف اور مصفیٰ مذہب تھا۔اسلام کی مثال ہم یوں دے سکتے ہیں کہ جیسے باپ اپنے حقوق ابوت کو چاہتا ہے۔اسی طرح وہ چاہتا ہے کہ اولاد میں ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی