خطبات طاہر (جلد 7۔ 1988ء) — Page 20
خطبات طاہر جلدے 20 20 خطبه جمعه یکم جنوری ۱۹۸۸ء حکیم اللہ دتہ صاحب جراح خانیوال شہر کے سیکریٹری اصلاح وارشاد تھے۔مکرم چوہدری محمد حسین صاحب کینیڈا بڑے وہاں کے مخلص دوست جماعت کینیڈا کے عارضی طور پر پاکستان گئے تھے غالباً وہیں ان کو دل کا دورہ پڑا ہے گوجرانوالہ میں وہاں وفات پاگئے۔مکرم شیخ محمد انیس صاحب سول انجینئر ریٹائر ڈ ہمارے لندن کے ایک فعال ممبر جماعت احمدیہ شیخ منصور احمد صاحب کے خالہ زاد بھائی تھے۔یہاں جلسہ پر بھی پیچھے تشریف لائے تھے۔ان سب کی نماز جنازہ غائب مکرم و محترم ڈاکٹر سردار نذیر احمد صاحب کی نماز جنازہ حاضر کے ساتھ اکٹھی پڑھی جائے گی۔