خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 484 of 888

خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء) — Page 484

خطبات طاہر جلد 4 484 خطبہ جمعہ ۷ ار جولائی ۱۹۸۷ء حلیمہ صادقہ شاہین صاحبہ یہ ہمارے سلسلہ کے ایک بہت مخلص بزرگ مرزا بشیر احمد صاحب لنگر وال والوں کی بیٹی تھیں اور ہمارے ایک مربی سلسلہ صفی الرحمن صاحب خورشید کی ہمشیرہ نسبتی تھیں۔تو یہ بھی اچانک ان کی وفات کی اطلاع ملی ہے، زیادہ بڑی عمر نہیں تھی ان کے چھوٹے بچے ہیں۔ان دونوں کے لئے نماز جنازہ کے علاوہ بھی مغفرت کی دعا کرتے رہیں۔