خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 58 of 1080

خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 58

خطبات طاہر جلد 13 58 خطبہ جمعہ فرمودہ 21 جنوری 1994ء خطبہ ریڈیو کے ذریعے سنتے ہیں۔اگر ان کو بقیہ خطبہ معلوم کرنے کی خواہش ہو تو وہ ان سے کیسٹ منگوالیا کریں۔وہ کیسٹ کا جو نظام پہلے چل رہا تھا، اس حد تک اس کمی کو پورا کرنے کے لئے پھر دوبارہ جاری کیا جا سکتا ہے۔