خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 406 of 1080

خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 406

خطبات طاہر جلد 13 406 خطبہ جمعہ فرمودہ 27 رمئی 1994ء اسی لئے گئے ہیں کہ انہوں نے حضرت اقدس محمد مصطفی علیہ کے دامن کو تھاما ہوا تھا اور کسی قیمت پر اس سے علیحدہ ہونے پر آمادہ نہیں تھے۔پس یہ انصار ہیں آج جن کے ساتھ آپ کو سے زیادہ محبت کا سلوک کرنا چاہئے۔اگر ایسا کریں گے تو آنحضرت ﷺ آپ کو خوش خبری دیتے ہیں کہ اللہ آپ سے محبت کرنے لگے گا۔خدا کرے کہ آپ بنی نوع انسان سے اللہ کی خاطر محبت کریں اور اللہ بنی نوع انسان کی خاطر آپ سے محبت کرنے لگے۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین۔