خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 347 of 1080

خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 347

خطبات طاہر جلد 13 347 خطبہ جمعہ فرمودہ 13 مئی 1994ء اخلاق محمدی سے دنیا فتح ہوگی دعا کے بعد سب سے قوی ہتھیار حسن خلق کا ہتھیار ہے۔( خطبه جمعه فرمودہ 13 مئی 1994ء بمقام بيت الفضل لندن) تشہد وتعوذ اور سورۃ فاتحہ کے بعد حضور انور نے مندرجہ ذیل آیات کریمہ تلاوت کیں۔وَاعْبُدُوا اللهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَ بِذِي الْقُرْبى وَالْيَتَى وَالْمَسْكِينِ وَالْجَارِ ذِي الْقُرْبى وَالْجَارِ الْجُنُبِ وَالصَّاحِبِ بِالْجَنْبِ وَابْنِ السَّبِيلِ ، وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ إِنَّ اللهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَا لَّا فَخُوْرَا الَّذِينَ يَبْخَلُونَ وَيَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ وَيَكْتُمُوْنَ مَا أنهُمُ اللهُ مِنْ فَضْلِهِ وَاَعْتَدْنَا لِلْكَفِرِينَ عَذَابًا مُّهِيْنَّان پھر فرمایا:۔(النساء: 38,37) گزشتہ جمعہ پر جو میں نے تلاوت کے لئے دو آیات چنی تھیں ان سے متعلق آج مجھے