خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 166 of 664

خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 166

خطبات ناصر جلد ششم ۱۶۶ خطبه جمعه ۱۰ /اکتوبر ۱۹۷۵ء اس بصیرت افروز خطبہ کے بعد حضور انور نے جمعہ اور عصر کی نمازیں جمع کر کے پڑھائیں۔اس جمعہ بھی لندن کے مختلف حصوں سے ہی نہیں بلکہ انگلستان کے دور و نزد یک مقامات سے احباب حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کی اقتداء میں نماز ادا کرنے اور حضور کے روح پرور ارشادات سے فیضیاب ہونے کی سعادت حاصل کرنے کی غرض سے آئے ہوئے تھے نہ صرف مسجد نمازیوں سے پوری طرح بھری ہوئی تھی بلکہ محمود ہال کا اکثر حصہ بھی نمازیوں سے پر تھا۔(روز نامه الفضل ربوه ۴ /نومبر ۱۹۷۵ ء صفحه ۶،۲)