خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 718 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 718

خطبات ناصر جلد پنجم ۷۱۸ خطبه جمعه ۲۰ ستمبر ۱۹۷۴ء کی مدد کر سکتا تھا اسی طور پر بغیر ایک ذرہ کمی کے وہ آج بھی (اگر آپ کا اخلاص ویسا ہو اور اس مقام تک پہنچ جائے جہاں ان کا پہنچا تھا ) ویسی ہی مدد وہ آپ کی کر سکتا ہے اور آپ وفا کے دامن کو نہ چھوڑیں وہ اپنی محبت کا دامن آپ کے اوپر سے کبھی نہیں اٹھائے گا اور اس کی رحمتیں آپ پر نازل ہوں گی۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔روزنامه الفضل ربوه ۲۶/اکتوبر ۱۹۷۴ ء صفحه ۱ تا ۷ )