خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 652 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 652

خطبات ناصر جلد دہم ۶۵۲ خطبہ نکاح ۲۹/اکتوبر ۱۹۷۳ء نکاح عزیزم مکرم خالد سعید احمد صاحب ابن مکرم ڈاکٹر سعید احمد صاحب جو گیمبیا میں واقف زندگی ڈاکٹر ہیں سے سات ہزار روپے حق مہر پر قرار پایا ہے ڈاکٹر سعید احمد صاحب بڑے مخلص واقف زندگی ڈاکٹر ہیں اور بڑی دیر سے گیمبیا میں کام کر رہے ہیں۔ابھی نصرت جہاں کی سکیم جاری نہیں ہوئی تھی کہ تحریک جدید کی طرف سے انہیں وہاں بھیجوایا گیا تھا۔اللہ تعالیٰ ان کے اور اُن کے خاندان کے اخلاص میں اور بھی زیادہ برکت ڈالے۔میرے یہی خیالات، میری یہی توقعات اور میری یہی دعا ئیں بقیہ نکاحوں کے متعلق بھی ہیں۔اللہ تعالیٰ سب رشتوں کو بہت ہی مبارک کرے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے ان رشتوں کے ہر لحاظ سے بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت لمبی دعا کرائی۔روزنامه الفضل ربوه ۱۵ر دسمبر ۱۹۷۳ء صفحه ۴،۳) 谢谢谢