خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xv of 776

خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء) — Page xv

خطبات مسرور جلد ہشتم 9 خلاصه خطبات کے سالانہ اجتماعات کے مہینے ، آج خدام الاحمدیہ کا اجتماع کے آغاز اور اگلے جمعہ انصار اور لجنہ کے اجتماعات کے آغاز سے ربوہ میں ہونے والے اجتماعات کی یاد تازہ ہو گئی۔جب ربوہ کی رونقیں اس وجہ سے دوبالا ہو جایا کرتی تھیں، قرآن کریم میں خدمتِ دین، اصلاح اور توحید کے قیام کے لئے سورۃ کہف میں مذکور نوجوانوں کے حوالہ سے تذکرہ ، پاکستان کے احمدی بھی ان اصحاب کہف کی سی زندگی گزار رہے ہیں۔40 یکم اکتوبر بیت الفتوح لندن 515-505 مجالس انصار اللہ اور لجنہ اماءاللہ یو۔کے کے اجتماعات اور بعض اور ممالک میں بھی اجتماعات، یہ دونوں تنظیمیں اپنی اہمیت کے لحاظ سے بڑی اہم ہیں اور جماعتی ترقی اور تعلیم و تربیت اور اگلی نسل کو سنبھالنے میں عورت اور مرد خاص طور پر اہم کردار ادا کرتے ہیں، یہ ترقی تو مقدر ہے۔۔مگر اس ابتلاء کے دور میں ہماری اور ہماری نسلوں کی بقا ہر حالت میں جماعت سے وابستہ رہنے میں ہی ہے۔انصار اللہ کی ذمہ داریاں 41 عہد بیعت کی روشنی میں ، عورتوں کے فرائض، حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات بابت دعا۔108اکتوبر بیت الفتوح لندن 526-516 رحمان کے بندے فتنہ و فساد سے بچتے ہیں اور دوسرے ظلم و فساد کرنے والے ہیں یہ شیطان کے بندے ہیں، پاکستان میں ایک طبقہ ملک کو مذہبی شدت پسندی کی طرف لے جانا چاہتا ہے، احمدی پاکستان کے مظلوم ترین شہری ہیں۔مگر پھر بھی اس کی تعمیر و ترقی میں اپنا کر دار ادا کر رہے ہیں، جماعتِ احمدیہ کو بحیثیت جماعت یا خلافت احمدیہ کو کسی حکومت، کسی ملک کی حکومت پر قبضہ کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور نہ یہ ہمارا مقصد ہے۔ہماری بے چینی حکومتوں کے لئے نہیں۔ہماری بے چینی ملک کی بقا کے لئے ہے، پاکستان میں آنے والے سیلاب میں جماعت کی خدمات۔42 539-527 15 اکتوبر بیت الفتوح لندن سورة المرسلات پر معارف تفسیر ، اور اس میں مذکور پیشگوئیاں ، اور نشر صحف کے ضمن میں ایم ٹی اے اور اس کے کارکنان، جن ممالک میں آزادی ہے وہاں وسیع پیمانے پر جماعت پیغام پہنچانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مخالفین کو تنبیہ۔43 22 اکتوبر 22 اکتوبر بیت الفتوح لندن 555-540 واقفین زندگی اور واقفین نو کو حضرت مسیح موعود کے ارشادات کی روشنی میں اس طرف توجہ دلانا کہ آپ علیہ السلام کس قسم کے واقفین چاہتے تھے ، سیکر ٹریان وقف نو فعال ہوں اور شعبہ وقف نو کی طرف سے ارسال کی جانے والی ہدایات پر عمل کیا کریں۔مربیان اپنے وقار کا خیال رکھیں ، تنگی ترشی برداشت کر لیں مگر کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائیں سوائے اللہ تعالیٰ کے ، مربیان کی بیویاں ان کے وقف میں ان کی معاون ہوں۔واقفین نو کے حوالہ سے چند انتظامی باتیں۔44 29 اکتوبر بیت الفتوح لندن 566-556 شرک ایسی برائی ہے جو انسان کو غیر محسوس طریقے سے گرفتار کر لیتی ہے ، یہ اللہ تعالیٰ کے ہاں بہت بڑا اور نا قابل معافی گناہ ہے ، مغرب میں منائی جانے والی ایک بے ہودہ رسم Halloween کا ذکر اور تاریخی پس منظر ، احمد می بچے اور والدین اس سے بچیں اور ایسی ہر رسم سے جو ایک غیر محسوس طریقے سے تفریح کے نام پر مختلف جرائم کی طرف لے جاتی ہے۔45 05 نومبر بیت الفتوح لندن 579-567 انفاق فی سبیل اللہ ، تحریک جدید کا تاریخی پس منظر اگر خرچ کرنے والا حقیقی مومن ہے تو وہ خرچ کرنے سے پہلے خدا تعالیٰ کی مرضی دیکھتا ہے اور ان چیزوں پر خرچ