خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xiv of 776

خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء) — Page xiv

خطبات مسرور جلد ہشتم 8 خلاصه خطبات سنجیدگی میں بہت اور بہت توجہ ، ایم ٹی اے کے تمام کارکنان کا بھی شکریہ ، جماعت کی Ormicial ویب سائٹ alislam۔org کو بہتر بنانے کی طرف توجہ دلانا، مکرم مصطفیٰ ثابت صاحب کی وفات اور خدمات سلسلہ کا تذکرہ۔33 13 اگست بیت الفتوح لندن 424-415 رمضان المبارک اور روزوں کے لوازمات، روزہ تو ایک مجاہدہ ہے، یہ مہینہ تو دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔اس میں اللہ تعالیٰ کا قرب پانے ، عبادات بجالانے ، فسق و فجور سے بچنے اور حقوق العباد ادا کرنے کی طرف پہلے سے بڑھ کر توجہ دینے کا مہینہ ہے۔اور اس بارہ میں رسول کریم صلی ایم کے ارشادات اور آپ کے اسوہ حسنہ کی پاک جھلک ، آج کل پاکستان میں احمدیوں کے جو حالات ہیں اس نے پوری دنیائے احمدیت کو عبادت کے معیار بہتر بنانے اور اللہ تعالیٰ کا قرب پانے کی کوشش کی طرف مائل کیا ہے، روزہ میں جھوٹ سے الله سة بچنے کی تلقین ،صلہ رحمی ، پاکستان کے احمدیوں کے لئے خاص دعا کی تحریک۔34 20 اگست بیت الفتوح لندن 441-425 رمضان المبارک اور کلام پاک کو خاص طور پر پڑھنے اور سمجھنے کا مہینہ ، رسول کریم صلی ال ام تمام انسانوں کے لئے تا قیامت نبی اور قرآن کریم کا پیغام ایک عالمگیر پیغام ہے، اسلام کی تعلیم رحمت کی تعلیم ہاور آپ صلی ا ہم بھی تمام دنیا کے لئے رحمت بن کر آئے ، امریکہ کے ایک چرچ کا ذکر جس کی طرف سے اسلامی تعلیم کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔اور قرآنِ کریم کو جلانے کا مذموم اعلان کیا گیا، قرآن کریم کی خوبیوں کا ذکر اور اس چرچ کی طرف سے کئے گئے اعتراضات کے مختصر جوابات، صوبہ سندھ میں ہونے والی دو شہادتوں مکرم ڈاکٹر نجم الحسن صاحب آف کراچی اور مکرم حبیب الرحمن صاحب شہید آف سانگھڑ اور ایک مخلص دوست مکرم موسیٰ رستمی صاحب کا ذکر خیر۔35 27 اگست بیت الفتوح لندن 453-442 رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی اہمیت لیلۃ القدر کی برکت اور فضیلت رسول کریم صلی نیلم کے فرمودات کی روشنی میں لیلۃ القدر کے وسیع معانی احادیث اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے فرمودات کی روشنی میں۔36 03 ستمبر بیت الفتوح لندن 467-454 رمضان المبارک کا آخری عشرہ ، رسول کریم صلی ا یلم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے فرمودات کی روشنی میں ، وہ کیا کیا باتیں اور طریق ہیں جن کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے اور جن کو اختیار کر کے ہم اللہ تعالیٰ کا قرب پاسکتے ہیں، اللہ تعالیٰ کے رنگ میں رنگین ہونے کی کوشش کریں 37 اور اس کے لئے مستقل کو شش کرتے رہناہی ایک مومن کا کام ہے۔مکرم شیخ عامر رضا صاحب کی شہادت۔10 ستمبر بیت الفتوح لندن 483-468 قرآن کریم کی منتخب مختلف دعائیں، احادیث مبارکہ نبویہ صلی علی کریم سے دعاؤں کا انتخاب ، اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیان فرمودہ دعائیں۔آپ میرے ساتھ دہراتے بھی جائیں اور آمین بھی کہتے جائیں، مکرم نصیر احمد بٹ صاحب فیصل آباد کی شہادت۔38 الشرسة 17 ستمبر گالوے۔آئر لینڈ 493-484 حضور انور کا آئرلینڈ کا پہلا سفر ، اس ملک میں جماعت احمدیہ کی پہلی مسجد کا سنگ بنیاد، مساجد کی تعمیر اور ان کے لئے قربانیاں اور افرادِ جماعت کی ذمہ داریاں، اپنی اولاد اور آئندہ نسلوں کی تربیت کی اہمیت، تبلیغ اور اس میں وسعت پیدا کرنے کی ضرورت۔39 24 ستمبر بیت الفتوح لندن 504-494 ستمبر اکتوبر کے مہینے اکثر ممالک کی ذیلی تنظیموں