خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 663 of 903

خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page 663

خطبات مسرور جلد 13 663 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 06 نومبر 2015ء امریکہ کی جماعتیں ہیں سلیکون ویلی، ڈیٹرائٹ، لاس اینجلس ایسٹ ، سیاٹل، سینٹرل ورجینیا، یارک ہیرس برگ۔برطانیہ کے پہلے پانچ ریجن لندن اے نمبر دولندن بی۔مڈلینڈز۔نارتھ ایسٹ اور ساؤتھ ہیں۔فی کس ادائیگی کے لحاظ سے برطانیہ کے ریجن میں اسلام آباد نمبر ایک پر مڈلینڈز۔ساؤتھ ویسٹ۔نارتھ ایسٹ اور سکاٹ لینڈ ہیں۔وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کی پہلی دس بڑی جماعتیں مسجد فضل نمبر ایک پر۔پھر رمینز پارک۔پھر و وسٹر پارک، نیو مالڈن، ھم، برمنگھم ساؤتھ ، تھارنٹن ہیتھ ، ومبلڈن پارک، بریڈ فورڈ اور گلاسگو ہیں۔چھوٹی جماعتوں میں نمبر ایک پر یمنگٹن سپا، ولور بیمپٹن ، پین ویلی کاونٹری، نیوکاسل ہیں۔ادائیگی کے لحاظ سے جو چھوٹی جماعتیں ہیں ان میں ڈیون اینڈ کا نوال ہیمنگٹن سپا، پین ویلی، سوان زی اور د ولور ہیمپٹن۔کینیڈا کی جماعتیں کیلگری نمبر ایک پہ۔پیس ویلیج۔ٹورانٹو۔وان۔وینکوور ہیں۔وصولی کے لحاظ سے پانچ قابل ذکر جماعتیں۔ایڈمنٹن۔ڈرہم۔سکاٹون ساؤتھ ملٹن جارج ٹاؤن اور آٹو اویسٹ ہیں۔آسٹریلیا کی پہلی دس جماعتیں ہیں کا سل ہل، میلبرن ساؤتھ ، برزمین ساؤتھ ، ACT کینبرا، ایڈیلیڈ ساؤتھ ہیمپٹن ، بلیک ٹاؤن، ماؤنٹ ڈریواٹ ، مارز ڈن پارک ہیں۔انڈیا کی دس جماعتیں کیرولائی ( کیرالہ) ، حیدر آباد، کالی کٹ ( کیرالہ ) ، قادیان ، پتھہ پیریم ( کیرالہ ) ، کنا نور ٹاؤن ( کیرالہ) اور پنگاڈی ( کیرالہ) ، کلکتہ ( بنگال)، بنگلور( کرناٹک )، سولور ( تامل ناڈو ) ہیں۔اور قربانی کے لحاظ سے انڈیا کے جو دس صوبہ جات ہیں وہ کیرالہ ، تامل ناڈو، کرناٹک، آندھرا پردیش ، جموں و کشمیر، اڑیسہ، پنجاب، بنگال، دہلی اور مہاراشٹر ہیں۔اللہ تعالیٰ ان تمام شاملین کے اموال و نفوس میں بے انتہا برکت ڈالے اور انہیں اخلاص و وفا میں بڑھاتا رہے۔الفضل انٹرنیشنل مورخہ 27 نومبر 2015 ء تا03 دسمبر 2015 ، جلد 22 شماره 48 صفحہ 05 09)