خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page 34
خطبات مسرور جلد 13 34 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 09 جنوری 2015ء بالغان اور اطفال کا علیحدہ علیحدہ ( دفتر ) ہوتا ہے۔اور اضلاع کی پوزیشن اس طرح ہے۔راولپنڈی نمبر ایک پر۔پھر فیصل آباد۔سرگودھا، گوجرانوالہ، گجرات ، عمرکوٹ ، ملتان، حیدرآباد، بہاولپور، پشاور ہیں۔اطفال کی تین بڑی جماعتیں جو ہیں وہ (اول) لاہور ، دوم کراچی اور سوم ربوہ۔اور اطفال کے لحاظ سے اضلاع کی پوزیشن ہے سیالکوٹ ، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانواله، نارووال، گجرات، عمرکوٹ ، حیدر آباد، ڈیرہ غازی خان۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کی دس بڑی جماعتیں برمنگھم ویسٹ، ریز پارک، مسجد فضل، جلنگھم، ووسٹر پارک، برمنگھم سینٹرل، ومبلڈن پارک، نیومولڈن، ونسلو نارتھا اور چیم ہیں۔ریجن جو ہیں ان کی پوزیشن یہ ہے۔لندن ریجن نمبر ایک ہے۔پھر مڈلینڈز۔پھر مڈل سیکس۔اسلام آباد۔نارتھ ایسٹ اور ساؤتھ ریجن۔چھوٹی جماعتیں پانچ یہ ہیں۔سپن ویلی ہیمنگٹن سپا، برا ملے اینڈ لیوٹم ہکنتھو رپ اور ولور نیمپٹن۔اینڈلیوم وصولی کے لحاظ سے امریکہ کی دس جماعتیں ہیں۔سلیکون ویلی نمبر ایک۔پھر ڈیٹرائٹ۔پھر سیکل۔پھر یارک ہیرس برگ۔پھر لاس اینجلس ایسٹ۔پھر بوسٹن۔پھر سنٹرل ور جینیا۔پھر ڈیلس۔پھر ہیوسٹن اور فلاڈلفیا۔جرمنی کی پانچ لوکل امارات یہ ہیں۔نمبر ایک پر ہیمبرگ۔پھر فرینکفرٹ۔پھر گروس گراؤ۔پھر ڈامسٹڈ۔پھر ویز با دن۔اور وصولی کے لحاظ سے جو دس جماعتیں ہیں وہ روڈر مارک ، نوٹس، نڈا، فلورز ہائم ، کولون، فریڈ برگ کوبلنز ،مہدی آباد، فلڈ ا،ھنوور ہیں۔وصولی کے لحاظ سے کینیڈا کی بڑی جماعتیں یہ ہیں۔ایڈمنٹن، ڈرھم ملٹن جارج ٹاؤن، سکاٹون ساؤتھ ، کاٹون نارتھے۔وصولی کے لحاظ سے بھارت کے جو صوبہ جات ہیں اس میں پہلی دس جماعتیں یہ ہیں۔کیرالہ نمبر ایک پر ہے، جموں و کشمیر، تامل ناڈو، آندھرا پردیش، ویسٹ بنگال، اڑیسہ، کرناٹکا، قادیان پنجاب، اتر پردیش، مہاراشٹرا، بہار، لکشد یپ اور راجھستان۔وصولی کے لحاظ سے بھارت کی جماعتیں کیرولائی، کالی کٹ ، حیدر آباد، کلکتہ، قادیان، کانورٹاؤن، سولور، پینگاڑی، چنائی ، بنگلور ہیں۔آخر میں تین جماعتیں ہیں کرو نہ گا پلی ، پا تھا پر یام اور کیرانگ۔