خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 681 of 775

خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء) — Page 681

خطبات مسرور جلد 11 681 خطبہ جمعہ فرمودہ مورخہ 6 دسمبر 2013ء ہوسکتا۔ہر شخص عمدہ چیز کو پسند کرتا ہے، اسی طرح جب تک تمہارے اخلاق اعلیٰ درجہ کے نہ ہوں ،کسی مقام تک نہیں پہنچ سکو گے۔“ ( ملفوظات جلد اول صفحه 115 - 116 - مطبوعہ ربوہ ) اللہ تعالیٰ ہمیں اعلیٰ اخلاق اپنانے والا بنائے۔ہمارے اندر وہ پاک تبدیلی پیدا کرے جس کی چمک دنیا کو ہماری طرف متوجہ کرنے والی ہو۔پہلے سے بڑھ کر تبلیغ کے راستے کھلیں اور ہم حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے مشن کے مقصد کو پورا کرنے والے ہوں۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 27 دسمبر 2013 ء تا 2 جنوری 2013ء جلد 20 صفحہ 52 صفحہ 5 تا 7)