خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 88 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 88

^^ ہے گو عیب بھی ایک کا دوسرے کو لگتا ہے۔مگر جس طرح پاکیزگی نجاست پر غالب آتی ہے اس طرح نیکوں کی نیکی بُروں کی برائی پر غالب آجاتی ہے۔میں آپ کو نصیحت کرتا ہوں کہ ہمیشہ اکٹھے ہو کر رہو اور ایک ہی رنگ میں رنگے جاؤ۔اگر اس ایک مقصد کے اندر جمع ہو جاؤ جس کے لئے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام آئے تو آپ اس مقصد کو حاصل کرلیں گے۔اللہ تعالی آپ کو اس بات کو توفیق عطا فرمائے۔آمین۔(الفضل ۱۲ ستمبر ۱۹۲۱ء)۔۔۔ا مکاشفتہ القلوب از امام غزالی اردو ترجمه ص ۲۹۷