خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 676 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 676

خطبات محمود 424 جلد سوم افتتاح کروں گا کہ اللہ تعالٰی ان سارے نکاحوں کو بابرکت کرے دینی طور پر بھی اور دنیوی طور ر بھی اور آئندہ سلسلہ کی طاقت اور قوت کی بنیاد ان نکاحوں کے ذریعہ سے پیدا ہو۔ان کلمات کے بعد حضور نے احباب سمیت لمبی دعا فرمائی۔) ے تذکرہ صفحه ۳۴۵- ایڈیشن چهارم الفضل ۴ فروری ۱۹۵۶ء صفحه ۴۷۳)