خطبات محمود (جلد 39) — Page 306
$1959 306 خطبات محمود جلد نمبر 39 ہوتی بلکہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور تیری ذات کو بھی عزت حاصل ہوتی ہے۔اس لیے تو ہماری مدد فرما اور ہماری تائید میں اپنے فرشتوں کو نازل فرما، تا تیرا نام بھی اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بھی دنیا میں روشن ہو اور قرآن کریم کی صداقت دنیا پر ظاہر ہو۔الفضل یکم فروری 1959ء 1 : مزمن : پرانا ، دیرینه، کهنه ( خصوصا مرض ) ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد 17 صفحہ 940 کراچی 2000ء) 2 : صحیح مسلم كتاب الجهاد باب الامداد بالملائكة في غزوة بدر و اباحة الغنائم