خطبات محمود (جلد 30) — Page 344
* 1949 344 خطبات محمود گیا تو ان سے وہ روپیہ دوسرے کاموں میں خرچ ہو گیا اور اس ماہ کا چندہ دینا اُن کے لیے مشکل ہو گیا۔یہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے میرے نزدیک ہمارے چندوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔پس یہ نقص محض غفلت کی وجہ سے ہے، حالات کی ناواقفیت کی وجہ ہے بے ایمانی یا ایمان کی کمزوری کی وجہ سے نہیں۔ایمان ہماری جماعت کے دلوں میں ہے اور ضرور ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم انہیں بار بار توجہ دلاتے رہیں کہ اپنے ایمانوں کو ضائع نہ ہونے دو“۔(الفضل 13 اکتوبر 1949ء) 1 : ڈاکٹر طہ: (1902-1980ء)Mohammad Hatta انڈونیشیا کے قومی ہیرو کے طور پر جانے جاتے ہیں۔1945ء سے 1956 ء تک وائس پریذیڈنٹ رہے۔1948ء سے 1950ء تک انڈونیشیا کے وزیراعظم کے منصب پر فائز رہے۔(Wikipedia, the free Encyclopedia," Mohammad hatta"۔)۔2 : وَإِذْ قَالَتْ طَابِفَةٌ مِنْهُمْ يَاهَلَ يَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَكُمْ (الاحزاب : 14) وَاذْقَالَتْ :3 وَلَمَّارَاَ الْمُؤْمِنُونَ الْأَحْزَابَ قَالُوا هَذَا مَا وَعَدَنَا اللهُ وَرَسُوله و وَصَدَقَ اللهُ وَرَسُولُهُ وَمَا زَادَهُمْ إِلَّا إِيْمَانًا وَتَسْلِيمًا (الاحزاب: 23) 4 : ترمذی ابواب الفتن باب ما جاء في تغيير المنكر باليَدِ (الخ)