خطبات محمود (جلد 29) — Page 384
خطبات محمود 384 $1948 ہے چندہ دیں گے اور انہی کے ذریعہ اسلام زندہ اور قائم ہے اور اب بھی انہی کے ذریعہ یہ قائم رہے گا کتے بھونکتے رہیں گے اور قافلہ قدم بڑھاتا چلا جائے گا "۔( الفضل 26 فروری 1949ء) 1 بخارى كتاب الاذان باب فضل صلوة العشاء في الجماعة 2: الماعون : 6 3: الماعون : 7 4 : بخاری کتاب الحج باب طواف النساء مع الرجال :5 ابوداؤد کتاب الطهارة باب مؤاكلة الحائض و مجامعتها 6 : تذکرہ صفحہ 402۔ایڈیشن چہارم میں الفاظ بدیں طور پر ہیں ”لاہور میں ہمارے پاک ممبر موجود ہیں۔ان کو اطلاع دی جاوے۔نظیف مٹی کے ہیں۔وسوسہ نہیں رہے گا مگر مٹی رہے گی۔7 : تذکرہ صفحہ 104۔ایڈیشن چہارم میں۔۔۔سچائی ظاہر کر دے گا“ کے الفاظ ہیں۔8 : بگھار: وہ گھی یا تیل جس میں پیاز ، بڑی الا بچی یا زیرہ لہسن وغیرہ داغ کیا جائے ( اردو لغت تاریخی اصولوں پر جلد 2 صفحہ 1222 ترقی اردو بورڈ کراچی) ترندی ابواب الزهد باب ما جاء ان فقراء المهاجرين يدخلون الجنّة قبل اغنيائهم :10 : صحیح مسلم کتاب المساجد باب استحباب الذكر بعد الصلواة 11 : سیرت ابن ہشام جلد 4 صفحہ 161 مطبوعہ مصر 1936 ء میں اَنْفَقَ عثمان في ذلك نَفَقَةً عَظِيْمَةً لَمْ يُنْفِقُ أَحَدٌ مِثْلَهَا “ کے الفاظ ہیں۔