خطبات محمود (جلد 29) — Page 179
$1948 179 خطبات محمود لدھیانوی کے نواسہ تھے اور موصی تھے۔حاجی محمد عبداللہ خاں صاحب یکدم بیمار ہو کر فوت ہو گئے ہیں۔آپ بڑی عمر کے تھے۔قادیان جانے کا وعدہ کیا ہوا تھا۔پانچ چھ گھنٹے بیمار رہ کر فوت ہو گئے۔عبدالخالق صاحب مہتہ اطلاع دیتے ہیں کہ اُن کے بڑے بھتیجے عبدالمالک صاحب ابن شیخ عبد القادر صاحب ابن بھائی عبدالرحمان صاحب قادیانی موٹر سے ٹکر لگنے کی وجہ سے فوت ہو گئے ہیں۔میں نماز الفضل 5 جون 1948 ء ) جمعہ کے بعد ان سب کا جنازہ پڑھاؤں گا"۔1 : الفضل 27 اپریل 1944 ء صفحہ 6 ،7 2 : بخاری کتاب المغازى باب إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ۔۔۔۔الخ 3 : سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 267 غزوة بدرالکبرای مطبع مصر 1936ء 4 بخاری کتاب المغازی باب قصة غزوة بدر 5 الْنَ خَفَّفَ اللهُ عَنْكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيْكُمْ ضَعْفًا (الانفال: 67)