خطبات محمود (جلد 28) — Page 365
خطبات محمود 365 سال 1947ء عورتوں کی طرح بیٹھ کر قادیان کو روتے رہیں۔قادیان کو قادیان والا سنبھالے گا۔ہمارا کام یہ ہے کہ ہم اسلام اور احمدیت کی اشاعت اور اس کی تبلیغ کے لئے اپنے آپ کو اس طرح قربان کر دیں اور اسلام کی خدمت اور اس کے دوبارہ احیاء کے لئے اپنے آپ کو اس طرح وقف کریں کہ اسلام اور احمدیت کی اشاعت کے امکانات زیادہ سے زیادہ روشن ہو جائیں۔اور اسلام کا جھنڈا اپنی پوری شان کے ساتھ دنیا کے ہر ملک اور ہر گوشہ میں لہراتا ہوا نظر آئے۔الفضل 31 اکتوبر1947ء ) آمِينَ اللَّهُمَّ مِينَ " 1 متی باب 21 آیت 42 تا 44 ( مفہوما ) 2: ابراهيم: 25 3: الاعراف : 180 4: تذکرۃ صفحہ 193 ایڈیشن چہارم 5: إِلَّا تَنْفِرُوا يُعَذِّبُكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ، وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ (التوبة: 39) بخارى كتاب الْمَرْضِى باب عبادَةِ الصَّبْيَانِ