خطبات محمود (جلد 26) — Page 312
$1945 312 خطبات محمود ،، اس کے فضل کے دنوں میں اُس کے رحم اور اُس کی بخشش کو حاصل کریں۔اور اپنے کسی فعل کی وجہ سے اُس کی ناراضگی اور اُس کی خفگی کا مورد نہ بن جائیں۔امِيْنَ اللَّهُمَّ أَمِينَ" (الفضل یکم اگست 1945ء) 1: تلازمہ مضمون کی رعایت الفاظ کا استعمال کرنا۔رعایت لفظ 2: ایٹلی:(Clement Attlee) 1883ء میں پیدا ہوئے۔1967ء میں وفات پائی۔لیبر پارٹی سے تعلق تھا۔1945ء تا1951ء برطانیہ کے وزیر اعظم رہے۔3 بخاری کتاب العتق باب أَيُّ الرِّقَابِ أَفْضَل 4 بخاری کتاب الادب باب مَنْ أَحَقُّ النَّاسِ بِحُسْنِ الصُّحْبَةِ :5 بخاری کتاب الادب باب الْبِرِّ وَالصَّلَة