خطبات محمود (جلد 26) — Page 173
$1945 173 خطبات محمود استعمال کرنا چاہیے تاکہ ہمارے لئے پہلے سے بھی زیادہ آسانیاں پید اہو جائیں اور پہلے سے بھی زیادہ سامان ہمیں مل جائیں۔خدا تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ جماعت کے لوگوں کو صحیح طور پر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور جو ہدایات میں نے دی ہیں اُن پر عمدگی سے عمل کرنے کی جماعت کو توفیق بخشے۔تاکہ میں اپنی نگرانی کے ساتھ لاہور میں احمدیت کی مضبوطی سے عہدہ بر آہو کر سارے پنجاب کی تبلیغ کی تکمیل میں کامیاب ہو سکوں۔اللّهُمَّ أَمِینَ۔“ (الفضل مورخہ 19/ اپریل 1945ء) 1: بخاری کتاب العلم باب قول النبى صلى الله عليه وسلم رُبِّ مُبَلَّغ -------------------------------_--_--_-_-_-_-_- أَوْعَىٰ مِنْ سَامِعٍ