خطبات محمود (جلد 1) — Page 487
۴۸۷ تفسیر القرآن انگریزی للہ حضور نے یہ تحریک اپنے مضمون الكفرملة واحدة (الفضل ۲۱۔مئی ۱۹۴۸ء) میں فرمائی۔اور مسلمانوں کو توجہ دلائی کہ وہ اپنی جائیدادوں کا ایک فیصد فلسطین کے لئے پیش کریں نیز فرمایا۔" آج ریزولیوشن سے کام نہیں ہو سکتا آج قربانیوں سے کام ہو گا " معلوم ہوتا ہے کہ اس خطبہ میں اپنی ۱۹۴۸ء کی تحریک کا ذکر کرتے ہوئے بر غلطی سے سے حضور نے ایک فیصد کے بجائے پانچ فیصد حصہ جائیداد برائے فلسطین کا ذکر کر دیا ہے۔ویسے یہ بھی ممکن ہے کہ انہی دنوں حضور نے پانچ فیصد حصہ جائیداد پیش کرنے کی بھی تحریک فرمائی ہو جس کی رپورٹ اخبارات میں شائع نہ ہو ۱۲ شاید سکی۔(واللہ اعلم بالصواب) ۱۳ حضرت حافظ روشن علی صاحب ۱۸۸۲ء۔۱۹۲۹ء ۱۴ مولوی ثناء اللہ صاحب مشهور معاند احمدیت۔امیراہل حدیث ۱۹۴۸ء ها ۱۹۵۳ء میں جماعت احمدیہ کے خلاف شورش کی طرف اشارہ ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام مراد ہیں۔که تقریر فرموده ۱۴ جون ۱۹۴۸ء بمقام پارک ہاؤس۔کوئٹہ مطبوعہ الفضل ۲۱۔جون JA ۱۹۴۸ء الانعام: ١٦٣ ۱۹۵۴ء میں عبدالحمید نامی مخالف احمدیت نے حضرت خلیفتہ المسیح الثانی پر جب آپ نماز عصر پڑھا کر مسجد مبارک ربوہ سے باہر تشریف لے جا رہے تھے پیچھے سے چاقو کا حملہ کیا تھا جس سے گردن پر گہرا زخم لگا تھا جس کی وجہ سے حضور کو عرصہ تک تکلیف رہی اسی سلسلہ میں ۱۹۵۵ء میں حضور علاج کی غرض سے انگلستان تشریف لے گئے تھے۔۲۰ اصل نام شاد سمنڈ ۱۹۶۰ء آئرش ناول نویس۔مصنف۔مقرر ال النصر : ٣