خطبات محمود (جلد 13) — Page 492
خطبات محمود ۴۹۲ سال ۱۹۳۲ء کی اس طرح نصرت نہیں کرتا جس طرح میری کرتا ہے اور کیوں اس نے نہیں مجھ سے علم میں کم رکھا ہے۔یاد رکھو میری روح بلکہ جسم کے ہر ذرہ سے خدا تعالیٰ کی آواز بلند ہوتی ہے اس نے میری آنکھیں کھوئی ہیں اور میں سب کچھ دیکھتا ہوں۔اور اگر پھر بھی کوئی مجھے ذلیل سمجھتا ہے تو اس کی پرواہ نہیں۔میرے لئے بس ہے کہ اس کی رحمت اور فضل مجھے ڈھانپ لے۔(الفضل ۹ جون ۱۹۳۲ء) البقرة : ۲۵۰ یل تذکره صفحه ۱۰۴- ایڈیشن چهارم (مضموناً)