خطبات محمود (جلد 13)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 295 of 686

خطبات محمود (جلد 13) — Page 295

خطبات محمود ۲۹۵ سال ۱۹۳۲ء عمر اللہ کا نام لیا مگر آپ نے فرمایا جواب مت دو۔اس پر اس نے خیال کیا کہ یہ سب مارے گئے اور کہنے لگا اتعمل حبل اسے سن کر آپ میں مالا مال ضبط نہ کر سکے اور فرمایا اب بولو - الله اعلى وَاجَل کے اپنے نفسوں کی خاطر تو ضبط سے کام لیا مگر جو نہی خدا کا نام آیا آپ میں خاموش نہ رہ سکے۔یورپین مصنف یہ تو لکھتے ہیں کہ آپ پہلے اس وجہ سے نہ بولتے تھے کہ خطرہ تھا مگر آگے یہ نہیں کہتے کہ اللہ تعالی کے نام پر آپس میں تعلیم کی غیرت نے کیوں خاموشی گوارہ نہ کی۔دشمن خطرہ سے بچنے کے لئے غیرت کا ذکر نہیں کرتا اور یہ نہیں کہتا کہ خدا کا نام جب سنا تو سب خطرات کو آپ نے فراموش کر دیا۔پس جماعت کو چاہئے صبر استقلال اور ہمت سے کام لے اور اپنی کوششوں کو بھی زیادہ کرے۔تم میں سے ہر ایک دنیا کو بتادے کہ مومن بزدل نہیں ہوتا۔البقرة : ٤٤٤٦ (الفضل ۲۶- نومبر ۱۹۳۱ء) بخاری کتاب الجهاد باب يقاتل من وراء الامام ويتقى به مشكوة المصابيح كتاب العلم جلد احدیث نمبر ۲۳۸ مطبوعہ بیروت بار سوئم ۱۹۸۵ء بخاری کتاب المغازى باب غزوة احد