خطبات محمود (جلد 12) — Page 85
خطبات محمود ۸۵ سال ۱۹۲۹ء قلعہ ٹاور میں قید کر دیا گیا۔۱۶۱۶ء میں رہا کیا گیا اور دریائے اوری نو کو کی طرف دوسرا سفر اختیار کیا۔واپسی پر غداری کے پہلے الزام میں سزائے موت دے دی گئی۔اس کی تصانیف میں نظمیں نیز سیاسی اور فلسفیانہ تحریریں شامل ہیں۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اوّل صفحہ ۷۰۰ مطبوعہ لا ہورے ۱۹۸ ء ) بخاری کتاب المغازى باب غزوة أحد بخاری کتاب العلم باب من قعد حيث ينتهى المجلس ومن رأى فرجة في الحلقة فجلس فيها بخاری كتاب الجمعة باب الساعة في يوم الجمعة