خطبات محمود (جلد 12) — Page 458
خطبات محمود ۴۵۸ سال ۱۹۳۰ء بہت خطر ناک ہے۔مجھے بعض دوستوں نے کانگریس کے متعلق سوالات لکھ کر بھیجے ہیں پچھلے دو جمعوں میں تو میں بوجہ بیماری آہی نہیں سکا اور آج اس امر کی طرف توجہ دلانا ضروری تھا اس لئے ممکن ہو ا تو آئندہ جمعہ میں یا پھر تحریرا ان کا جواب دوں گا۔البقرة: ة ۶۳ تا ۶۵ نصرت الحق صفحه ۳۳ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۴۳ البقرة: ۶۵ البقرة : ۹۴ الفضل ۳۔جولائی ۱۹۳۰ ء ) ه خروج باب ۱۹ آیت ۷ ا برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور مطبوعہ ۱۹۲۲ء البقرة: ۲۴۴ ك النور : ٣٧ تذکرہ صفحہ ۲۷۵ - ایڈیشن چهارم ازالة الخفاء عن خلافة الخلفاء مؤلفه سید ولی اللہ شاہ محدث دہلوی۔مقصد اوّل صفحه ۱۳۰ نا شر سہیل اکیڈمی لاہور ۱۹۷۶ء