خطبات محمود (جلد 12) — Page 12
خطبات محمود سال ۱۹۲۹ء اس کے بعد میں دعا کرتا ہوں اور دوستوں سے بھی کہتا ہوں کہ وہ بھی دعا کریں اللہ تعالیٰ ان رفتن کو جو سلسلہ کی ترقی کے راستہ میں روک ہیں دور کر دے اور دلوں سے کدورتوں کو نکال کر ایسے مصفی آئینہ کی طرح کر دے جس پر ذرہ بھی گرد و غبار نہیں ہوتا۔اگر احمدیت کو قبول کر کے بھی ہم نے کینہ کپٹ کے اور بغض و عناد ہی حاصل کیا تو یقیناً یہ ایک مہنگا سودا ہے جس سے نہ خدا ہی راضی ہوا اور نہ دنیا۔اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی ذلت سے بچائے آمین۔سیرت ابن ہشام عربی جلد ۲ صفحه ۲۷۸ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ( الفضل ۱۲۔فروری ۱۹۲۹ء ) اسد الغابة في معرفة الصحابة جلد ۲ صفحہ ۲۷۷ مطبوعہ بیروت ۱۳۷۷ھ سے سیرت ابن ہشام عربی جلد ۲ صفحه ۲۷۸ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء کینہ کپٹ : بغض و عناد