خطبات محمود (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 36 of 326

خطبات محمود (جلد 10) — Page 36

36 رو و سروں پر رعب ہے۔اس میں زیادتی کی وجہ سے ہم سب پر فتح پا سکتے ہیں اور اسی میں کمی کی وجہ سے نامرادی اور ناکامی ہو سکتی ہے۔پس ہماری جماعت کے کارکن ان باتوں کو سمجھیں اور دوسرے لوگوں کے دلوں میں ڈالیں۔اپنا سمجھ لیتا ہی کافی نہ سمجھیں۔بلکہ جو کمزور ہوں ان کو سمجھانے کی بھی کوشش کریں تاکہ کمزور بھی مضبوط ہو جائیں اور جو روکیں ہمارے راستہ میں ہیں وہ دور ہو جائیں اور ایسی رو کیں نہ کھڑی ہوں جن سے قو میں تباہ ہو جاتی ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں محفوظ رکھے۔امتی بخاری کتاب المغازی باب غزوة سيف البحر تاریخ الخلفاء للسیوطی صد ۳۷ ۰۴ تاریخ الخلفاء صه ۱۰۵ ۵ تاریخ الخلفاء صد ۸۴ سیرت ابن ہشام حالات غزوہ تبوک الفضل ۲۶ جنوری ۱۹۲۶ء)