خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 241 of 703

خطبات نور — Page 241

241 اکلوتی بیٹی زینب کے ساتھ کیا جاتا ہے اور اس کا مہر وہی ایک ہزار روپیہ مقرر کیا جاتا ہے جو کہ حضرت کے دوسرے لڑکوں کا مقرر ہوا ہے۔کیا آپ کو (نواب صاحب کی طرف توجہ کر کے) منظور ہے۔(نواب صاحب نے کہا منظور ہے۔پھر صاجزادہ شریف احمد سے پوچھا گیا انہوں نے بھی کہا منظور ہے)۔اس کے بعد حضرت نے بمعہ جماعت دعا کی۔( بدر جلد ۲ نمبر ۱۳۵۰ار دسمبر ۱۹۰۶ء صفحه ۹۴۸)