خطبة اِلہامِیّة — Page 238
خطبة الهامية ۲۳۸ اردو ترجمہ هو يوم خلق آدم وإن فيها پیدائش کا دن ہے۔یقیناً اس میں غور وفکر کرنے لهدى لقوم يتفكرون والی قوم کے لئے ضرور ہدایت ہے۔ألا تقرء ون سورة العصر و کیا تم سورہ عصر نہیں پڑھتے کہ اس کے اعداد میں قد بيّن في أعدادها عمر الدنیا دین کی سمجھ رکھنے والوں کے لئے آدم سے لے کر من آدم إلى نبينا لقوم يتفقهون۔ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت تک وهذا هو العمر الذى يعلمه دنیا کی عمر بیان کی گئی ہے اور یہ وہ عمر ہے جس کو أهل الكتاب، فاسألوهم إن اهل كتاب بھی جانتے ہیں۔اگر تم نہیں جانتے تو كنتم لا تعلمون ولا فرق تم ان سے پوچھ لو اور سورۃ عصر کی بیان کردہ گنتی بين عدة سورة العصر و اور اہل کتاب کی گنتی میں کوئی فرق نہیں سوائے عدتهم إلا الفرق بين أيام اس کے جو سورج کے دنوں کے حساب اور چاند الشمس وأيام القمر، فعدوها کے دنوں کے حساب میں ہوتا ہے۔اگر تمہیں کچھ إن كنتم تشكون۔وإذا تقرر شک ہو تو تم گنتی کر کے دیکھ لو اور جب یہ بات هذا فـاعـلـمـوا أنــي ولـدث متحقق ہوگئی تو تمہیں علم ہونا چاہیے کہ اس حساب في آخر الألف السادس سے میں چھٹے ہزار کے آخر میں پیدا کیا گیا ہوں بهذا الحساب، وإنه يوم اور یہ حضرت آدم کی پیدائش کا دن ہے اور ہمارے خلق آدم، وإن يوما عند رب کا ایک دن تمہاری گنتی کے لحاظ سے ایک ہزار ربنا كألف سنة مما تعدون سال کے برابر ہوتا ہے۔جو کچھ ہم نے لکھا ہے وإن كنتم في ريب مما كتبنا اس کے بارے میں اگر تمہیں کوئی شک ہو کہ آدم من أنه من أيام سلسلة آدم علیہ السلام کے سلسلہ کے وقت سے لے کر ما بقى إلى يومنا هذا إلا ألف سنة ہمارے آج کے دن تک صرف ایک ہزار سال یا أو مـعـه قـلـيــل مــن سنین، فتعالوا اس کے ساتھ چند اور سال عمر دنیا میں سے باقی رہ نُثبته لكم من كتاب الله ومن گئے ہیں۔تو آؤ ہم تمہیں یہ بات خدا کی کتاب