خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 239 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 239

خطبة الهامية ۲۳۹ اردو ترجمہ الحديث ومن كتب النبيين ( قرآن مجید ) اور حدیث اور پہلے انبیاء السابقين۔فإن أعداد سورة کے صحیفوں سے ثابت کر دیتے ہیں جیسا کہ الـعـصـر بحساب الجمل، كما وہاب خدا نے مجھ پر انکشاف فرمایا ہے کہ كشف على من الله الوهاب سورہ عصر کے اعداد بحساب جمل نیز اہل وكما هو متواتر عند أهل کتاب کے ہاں جو روایت تواتر کے ساتھ الكتاب، يهدى إلى أن الزمان چلتی آ رہی ہے وہ اس طرف را ہنمائی کرتی إلى عهد خاتم الأنبياء کان ہے کہ اول النبیین حضرت آدم علیہ السلام منقضيا إلى خمسة آلاف من سے لے کر خاتم الانبیاء کے زمانہ تک آدم أول النبيين وما كان باقيا سوائے چند سوسال کے، پانچ ہزار سال۔من الخامس إلا قليل من مئين گزر چکے تھے۔اور اسی قسم کا مفہوم سات ☆ • وكمثله يُفهم من حدیث منبر درجوں والے منبر والی حدیث کا ہے جس ذى سبع درجات بمعنی بیناہ فی کے معنے ہم نے اس کے مقام پر ناظرین کے موضعه للناظرين۔ولما ثبت أن لئے بیان کئے ہیں۔اور جب یہ ثابت ہو گیا هذا القدر من عمر الدنيا كان که خیر الوریٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الحاشية - ان الاقوال التی حاشیہ۔وہ اقوال جو اس گنتی کے برخلاف ہیں تخالف هذه العدة وذكرها اور متقدمین نے ان کا ذکر کیا ہے وہ محض ایسی المتقدمون۔فهي كلمات تكذب باتیں ہیں جن میں سے بعض بعض کو جھٹلاتی ہیں۔بعضها بعضا و ما اتفقوا على كلمة وہ لوگ کسی ایک بات پر متفق نہیں بلکہ وہ واحدة بل انهم في كل وادٍ يهيمون ہر وادی میں سرگرداں رہتے ہیں۔اس لئے فليس بحري ان يتمسک بها بعد جب که قرآن اور پہلے انبیاء اس گنتی پر متفق ما اتفق على هذه العدة القرآن ہیں تو پھر وہ اقوال اس لائق نہیں کہ انہیں و النبيون الاولون منه لازماً اختیار کیا جائے۔