خطبة اِلہامِیّة — Page 236
خطبة الهامية ۲۳۶ اردو ترجمہ كالجهلاء۔وکذالک کان من کی طرح نہ جھگڑ۔اور اسی طرح اللہ کے أعظم مقاصد الله أن يُهلک بڑے بڑے مقاصد میں سے یہ بھی تھا کہ وہ الشيطان كل الإهلاك، ويرد شیطان کو کلیۂ ہلاک کر دے گا اور آدم کو الكرة لآدم ويملأ الأرض قسطا دوباره غلبہ عطا کرے گا اور زمین کو عدل و وعدلا ومن أنواع البركات انصاف اور قسما قسم کی برکتوں اور نعمتوں والآلاء ، ويكشف الحقائق كلها سے بھر دے گا۔تمام حقائق سے پردہ ہٹا ويُشيع الأمر والمأمور في جميع دے گا۔اپنے امر اور مامور کو تمام الأنحاء، ويُظهر فى الأرض اكناف عالم میں شہرت دے گا۔زمین میں جلاله وجماله ولا يغادر في هذا اپنا جلال اور جمال ظاہر کرے گا اور اس الباب شيئا من الأشياء۔فأقام بارہ میں کسی پہلو سے کو ئی کمی نہ کرے گا۔عبدا من عنده لهذا الغرض پس اُس نے اس غرض کے لئے اور ولتجديد الشريعة الغراء وجعله شریعتِ غرّاء کی تجدید کے لئے اپنی جناب من حيث الآباء من أبناء فارس سے ایک بندہ کھڑا کیا اور آباء کی طرف ومن حيث الأمهات من بنى سے اسے ابناء فارس میں سے اور تنہیال کی فاطمة، ليجمع فيه الجلال طرف سے بنی فاطمہ میں سے بنایا تا کہ اس والجمال، ويجعل فيه نصيبا من میں جلال و جمال جمع کر دے اور اس میں أحسن سجايا الرجال، ونصیبا ایک حصہ بہترین مردانہ خصال کا اور ایک من أجمل شمائل النساء ، فإن حصه عمده ترین نسوانی شمائل کا رکھ دے کیونکہ في بني فارس شجعانا يردّون ابناء فارس میں وہ بہادر ہوں گے جو ایمان الإيمان من السماء ، ولذالک کو آسمان سے واپس لے آ ئیں گے۔اسی سمانی الله آدم والمسيح الذی لئے اللہ نے میرا نام آدم اور مسیح رکھا جس أرى خَلْقَ مريم، وأحمد الذى فى نے مریم والی تخلیق کا نمونہ دکھایا نیز میرا