خطبة اِلہامِیّة — Page 235
خطبة الهامية ۲۳۵ اردو ترجمہ الأمم خير الأصفياء ، كما خُتم عیسی پر موسیٰ کے سلسلہ کی خلافت ختم ہوئی على عيسى خلافة سلسلة موسیٰ اور اس لئے بھی اس کا نام مسیح ہے کہ مقدر تھا ذاک من حضرة الكبرياء ، وبما قدّر کہ اس کا نام زمین میں پھیل جائے گا اور ہر أن اسمه يمسح الأرض ويُذكَر قوم میں عزت اور بزرگی کے ساتھ اس کا في كل قوم بالعزة والعلاء ، ذکر کیا جائے گا۔وہ ایک جہت میں برق کی ويبدو كالبرق من جهة ثم يبرق مانند ظاہر ہوگا اور پھر دوسری جہات میں بھی في جهات أخرى وینیر کل فضاء چمکے گا اور آسمان کی تمام فضا کو روشن کر دے السماء ، وبما كتب من الأزل أنه گا اور اس لئے بھی کہ ازل سے یہ لکھ دیا گیا يمسح السماء بكشف الحقائق تھا کہ وہ حقائق پر سے پردہ ہٹانے سے فلا تبقى في زمنه نكتة في حيّز آسمان کو چھوئے گا اور اس کے زمانہ میں الاختفاء۔فهذه ثلاثة أوجه کوئی نکتہ پردہ اخفاء میں نہیں رہے گا۔پس لتسمية المسيح الذى هو خاتم وه جو خاتم الخلفاء ہے اس کا نام مسیح رکھے الخلفاء ، ففكر فيه إن كنت من جانے کی یہ تین وجوہ ہیں۔اگر تو اہل دانش أهل الدهاء۔وإنه مستفيض من میں سے ہے تو اس میں غور وفکر کر۔اور یقیناً نبيه الذى ملك هذه الصفات وہ اپنے اس نبی سے فیض یافتہ ہے جو کہ ان الثلاث بالاستيفاء ، فاترک تینوں صفات کا پورے طور پر مالک ہے۔ذکر عیسی و آمنُ بظل خیر پس تو عیسی کے ذکر کو چھوڑ اور خیر الرسل الرسل وخاتم الأنبياء۔وكان من خاتم الانبیاء ﷺ کے ظلّ پر ایمان لا۔أهم الأمور عند الله أن يجعل اللہ کے نزدیک اہم امور میں سے ایک یہ تھا آخر الأزمنة زمان البعث اعنی کہ وہ زمانوں میں سے آخری کو زمانہ ء بعث زمان تجدید سلسلة الإحياء، یعنی زندگی بخشنے کے سلسلہ کی تجدید کا زمانہ وإنه الحق فلا تجادل بنائے گا۔یہ یقینا سچ ہے۔پس تو جاہلوں و