خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 234 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 234

خطبة الهامية ۲۳۴ اردو ترجمہ كالجبال، ومات الناس بموت لوگ جہالت ، فسق ، بے حیائیوں اور لا پرواہی الجهل والفسق والفواحش کی موت مر گئے اور موت ہر قوم، علاقہ اور وعدم المبالات، وعمّ الموتُ فی جہت میں عام طور پر پھیل گئی۔تب اللہ نے جميع الأقوام والديار والجهات دیکھا کہ بعث کا وقت آن پہنچا ہے اور موت کا فهناك رأى الله ان وقت البعث وقت اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے تو اس نے اپنا رسول قد أتى، ووقت الموت بلغ إلى بھیجا تا مردوں کو زندہ کرے جیسا کہ قرون اولیٰ المنتهى، فأرسل رسوله کما میں اس کی سنت جاری رہی ہے۔اور یہ مخلوق جرت سنته فى قرون اولی کے رب کی طرف سے ایک پورا ہو کر رہنے والا ليحيي الموتى، وكان وعدًا وعدہ تھا۔پس یہ مسیح ہی حضرت کبریا کی طرف مفعولا من ربّ الوَرى۔فذالک سے خاتم الخلفاء اور وارث انبیاء اور امام منتظر هو المسيح خاتم الخلفاء ہے نیز وہ آدم بھی ہے جس سے اللہ نے زندگی ووارث الأنبياء ، والإمام المنتظر بخشنے کا سلسلہ دوسری مرتبہ شروع کیا اور اللہ نے من حضرة الكبرياء ، و آدم الذى اس کا نام احمد رکھا کیونکہ اس کی وجہ سے ربّ بدأ الله منه مرةً ثانية سلسلة جلیل کی زمین میں اسی طرح حمد کی جائے گی الإحياء۔وإن الله سماه "أحمد" جیسا کہ آسمان میں اس کی حمد کی جارہی بما يُحمد به الربّ الجلیل فی ہے۔نیز اللہ نے اس کا نام عیسی بن مریم اس الأرض كما يُحمد في السماء وجہ سے رکھا کہ اس کی روحانیت کو اللہ نے اپنی وسماه "عيسى ابن مریم "بما جناب سے پیدا کیا تھا اور زمین پر آباء کی خلق روحانيته من لدنه، وما كان طرح اُس کا کوئی روحانی استاد نہ تھا۔حضرت على الأرض شيخ له کالآباء۔کبریا کی طرف سے جو مسیح ہے اسے عیسی کا وأعطى له لقب عيسى الذى هو لقب اس لئے دیا گیا کہ اس پر تمام امتوں کے المسيح بما ختم عليه خلافة نبي نبي خير الاصفیاء ﷺ کی خلافت ختم ہوئی جیسا کہ