خطبة اِلہامِیّة — Page 197
خطبة الهامية ۱۹۷ اردو ترجمہ ނ أمارتكم في كل ما ماريتم معاملہ میں جس میں تم نے مخالفت کی ،تم نے يا حزب العِدا أتُتركون اپنے نفس امارہ کی پیروی کی۔کیا تم بے لگام سُدًى؟ أو يُغفر لكم كلُّ ما چھوڑ دیئے جاؤ گے۔یا تم نے اپنی خواہش نفس اجترحتم من الهوى؟ ما لکم سے جو بدیاں کمائی ہیں وہ تمہیں معاف کر لا تفكرون فی القرآن ولا ترون دی جائیں گی تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم ما قال ربكم بأحسن البیان؟ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے اور ألم يكف لكم آية سورة تمہارے رب نے عمدہ ترین بیان سے جو التحريم، أو أعرضتم عن کچھ فرمایا ہے تم اس پر نظر نہیں کرتے۔کیا كلام الله الكريم؟ انظروا تمہارے لئے سورۃ التحریم کی آیت کافی كيف ضرب الله مثل مریم نہیں۔یا تم خدائے کریم کے کلام لهذه الأمة في هذه السورة اعراض کرتے ہو۔دیکھو کہ کس طرح اللہ ووعد في هذه الحُلّة ان نے اس سورہ میں اس امت کے لئے مریم ابن مریم منكم عند التقاة کی مثال بیان کی ہے اور اس پیرا یہ میں یہ الكاملة۔وكان من الواجب وعدہ فرمایا ہے کہ کامل تقویٰ پر قائم تم لوگوں لتحقيق هذا المثل المذكور میں سے ہی ابن مریم ہو گا۔اس آیت في هذه الآية بأن يكون فرد میں مذکور اس مثال کے تحقق کے لئے من هذه الأمة عيسى ابن مريم ضروری تھا کہ اس امت میں سے ایک ليتحقق المثل في الخارج فرد عیسی بن مریم ہو ، تا کہ یہ مثال بغیر من غير الشك والشبهة کسی شک و شبہ کے ظاہراً بھی پوری ہو وإلا فيكون هذا المثل عبثا جائے۔ورنہ یہ مثال عبث اور جھوٹ وكذبا ليس مصداقه فرد من ہوتی اور اس امت کے افراد میں أفراد هذه الملة، وذالك سے کو ئی فر د بھی اس کا مصداق نہ