خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 196 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 196

خطبة الهامية ١٩٦ اردو ترجمہ فرق في الماهية، فقد تقرر کسی فرق کے بدوں عیسی ہوگا۔پس اس في هذه الآية وعدًا من الله آیت میں اللہ کی طرف سے بطور وعدہ یہ أن فردًا من هذه الأمة يسمى قرار پاچکا ہے کہ اس امت میں سے ایک ابن مريم ويُنفخ فيه روحه فرد کو ابنِ مریم کا نام دیا جائے گا اور کامل بعد التقاة التامة فأنا ذالك تقویٰ کے بعد اس میں اُس کی روح پھونکی المسيح الذى لمتمونى فيه، جائے گی۔پس میں ہی وہ مسیح ہوں جس کی ولا مبدل لكلمات الله ذی وجہ سے تم نے مجھے ملامت کی۔اور عزت و الجبروت والعزة أتجعلون جبروت والے اللہ کی باتوں کو بدلنے والا کوئی رزقكم من وعد الله أن تكونوا نہیں۔کیا تم اللہ کے وعدہ میں سے اپنا نصیبہ یهودا كيهود أمة موسى في یہ بناتے ہو کہ تم خباثت اور بڑی سرکشی میں الخبث والتمرد العظيم، و موسی کی امت کے یہود کی طرح یہود بن لا تريدون أن يكون المسيح جاؤ اور تم نہیں چاہتے کہ کلیم اللہ کے سلسلہ منکم کمسیح سلسلة الكليم؟ کے مسیح کی طرح تم میں سے بھی مسیح ہو۔تم پر وَيْحَكُمْ ! إنكم رضيتم بمماثلة افسوس ! تم شر اور نقصان میں مماثلت پر تو الشر والضير، ولا ترضون راضی ہو مگر تم خیر میں مماثلت ہونے پر راضی أن تكون لكم مماثلة في نہیں۔اللہ کی قسم ! ایک دشمن اپنے دشمن سے الخير فوالله لا يفعل عدو وہ سلوک نہیں کرتا جو تم نے اپنے آپ سے کیا بعدوّما تفعلون بأنفسكم، ہے۔تم نے کلام اللہ کو اپنی پیٹھوں کے پیچھے وقد نبذتم کلام الله پھینک رکھا ہے ہم نے تمہیں یاد دلایا لیکن تم وراء ظهوركم، و ذكرنا عمداً بھول گئے اور ہم نے تمہیں دکھایا لیکن تم فتناسيتم، وأرينا فتعاميتم اندھے بن بیٹھے اور ہم نے تمہیں بلایا مگر تم ودعونا فأبيتم، واتَّبَعُتم نے انکار کر دیا۔اے گروہ دشمناں ! ہر اُس