خطبة اِلہامِیّة — Page 195
خطبة الهامية ۱۹۵ اردو ترجمہ وكان لها كآخر اللبنة و موسویہ کے خاتم الخلفاء خاتم المرسلین خاتم المرسلين۔وإن هذا لهو اور اس کی آخری اینٹ کی طرح تھا۔یقیناً الحق، فويل للذين يقرءون یہی سچ ہے۔پس ہلاکت ہے ان لوگوں کے۔القرآن ثم يمرون منکرین لئے جو قرآن پڑھتے ہیں پھر بھی انکار وإن الفرقان قد حکم بین کرتے جاتے ہیں۔یقیناً فرقان اس مسئلہ المتنازعين في هذه المسألة، میں دونوں جھگڑنے والوں کے درمیان فإنه صرّح في سورة النور فیصلہ فرما چکا ہے۔اس نے سورۃ النور میں بقوله مِنكُمُ بأن خاتم الأئمة اپنے قول مِنكُمُ “ سے صراحت فرمائی 66 من هذه الملة، وکذالک ہے کہ خاتم الأئمة اِسی اُمت سے ہوگا۔صرح هذا الأمر فى سورة اسی طرح قرآن نے اس مسئلہ کو سورۃ التحريم والبقرة والفاتحة التحريم، سورۃ البقرۃ اور سورۃ الفاتحہ فأين تفرون من النصوص میں بھی وضاحت سے بیان کیا ہے۔پس القطعية البينة؟ وهل بعد تم واضح قطعی نصوص سے کہاں بھاگ القرآن حاجة إلى دليل لذوى رہے ہو؟ اور کیا اہل دانش کے لئے الفطنة؟ فبأی حدیث تؤمنون قرآن کے بعد بھی کسی دلیل کی ضرورت بعد هذه الصحف المطهرة؟ ہے ! ان پاک صحیفوں کو چھوڑ کر تم کس وقد وعد الله المؤمنين في بیان پر ایمان لاؤ گے ؟ اللہ تعالیٰ سورۃ سورة التحريم في قوله فَنَفَخْنَا التحریم میں اپنے قول فَنَفَخْنَا فِيهِ مِنْ فِيهِ مِنْ رُّوحِنَا أن يخلق ابنَ رُّوحِنَا میں مومنوں سے یہ وعدہ فرما چکا مريم منهم، وهو يرث هذا الاسم ہے کہ ان میں سے ابنِ مریم پیدا کرے گا۔ویکون عیسی من غیر وہ اس نام کا وارث ہو گا اور ماہیت میں ے اور ہم نے اس میں اپنا کلام ڈال دیا تھا۔(التحریم:۱۳)